SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  •  سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی

    سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰

    سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے آل سعود کی اخلاقی پستی کی علامت قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب، معصوم بچے کو سزائے موت، کارٹون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    سعودی عرب، معصوم بچے کو سزائے موت، کارٹون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    سعودی حکومت نے اپنے عوام کی سرکوبی کرتے ہوئے 13 سالہ عبداللہ الحویطی نامی بچے کو موت کی سزا سنائی ہے۔

  • امام کعبہ نے شوشل میڈیا پر پابندی کو ضروری قرار دے دیا

    امام کعبہ نے شوشل میڈیا پر پابندی کو ضروری قرار دے دیا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷

    امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی

    ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی اور اب جیون ساتھی ملنے سے بہت خوش ہیں۔

  • وال اسٹریٹ جرنل کا مضمون ایران پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے

    وال اسٹریٹ جرنل کا مضمون ایران پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    گذشتہ تقریبا پچاس دن سے ایران کے اندرونی معاملات کے سلسلے میں سعودی حکام کا کوئی باضابطہ موقف منظر عام پر نہیں آیا ہے لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران میں پیش آنے والے بلووں میں سعودی حکام کی دشمنانہ پالیسیوں کا نتیجہ صاف دکھائی دے رہا ہے۔

  • امریکی و سعودی اداروں سے وابستہ بلوؤں میں ملوث تین عناصر گرفتار

    امریکی و سعودی اداروں سے وابستہ بلوؤں میں ملوث تین عناصر گرفتار

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹

    حالیہ دنوں میں ہونے والے بلوؤں میں ملوث، رپورٹر کے بطور امریکی انسٹی ٹیوٹ توانا ٹیک اور سعودی انٹرنیشنل کے لئے کام کرنے والے تین افراد کے گرفتار کئے جانے کی خبر ہے۔

  • امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ

    امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔

  • سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن

    سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات

    سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے کئی بچوں سمیت پندرہ سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔

  • بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا

    بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

    ۲ seconds ago
  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS