-
ایران اور سعودی عرب کے چھٹے دور کے مذاکرات میں تعطل کی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵ابھی تک عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچ دور کے مذاکرات انجام پا چکے ہیں جبکہ چھٹے دور کے مذاکرات کے لئے عراق کی جانب سے اعلان آمادگی کا انتظار ہے۔
-
سعودی اتحاد سے پائی پائی کا حساب لیں گے، عبدالملک الحوثی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد یمنی عوام کے تیل و گیس کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
امریکی چینل کا انکشاف، تہران سے تعلقات کے خواہاں ہیں عرب ممالک
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲امریکی چینل سی این این نے خبر دی ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ تعامل اور تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔
-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں ایک سو چورانوے مرتبہ جنگ بندی سمجھوتےکی خلاف ورزی کی
-
سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴یمن کی پارلیمنٹ نے ایک اجلاس میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کی مذمت کی ہے
-
سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ