سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i413400-سعودی_عرب_میں_شیطان_پرستوں_نے_دکھائی_طاقت_ویڈیو
سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran

سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔

سعودی عرب میں ہر سال ہالووین نامی شیطانی جشن منایا جاتا ہے۔ 

بتایا جاتا ہے کہ اس جشن میں سعودی عرب کے نوجوان شیطانوں کا حلیہ بناتے ہیں اور خون آلودہ کپڑے اور خطرناک ماسک پہن کر سڑکوں پر نکلتے ہيں۔ 

ہالووین جشن مغربی ممالک میں منایا جاتا ہے۔