-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵یمن کے صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 261 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 261 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی بمباری میں 8 افراد شہید و زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مارب کے علاقے فج نقعه پرشدید بمباری کی۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 91 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔
-
مآرب پر سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔