-
سعودی اتحاد نے 2021 کا آغاز یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی سے کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ اور عمران کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کے "مدغل" اور "صرواح" علاقوں پر بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 5 شہید و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
شمال مغربی یمن میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے مغربی شہرالحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی وسیع خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 16 شہید و زخمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵سعودی اتحاد کی یمن کے صوبے الجوف کے علاقے المساعفه المرازیق میں رہائشی علاقے پر ہونے والی جارحیت میں 9 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔