-
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ اور عمران نامی صوبوں کے بعض علاقوں پر شدید وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت میں سات یمنی شہری شہید
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں ایک گاڑی پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ، 15 شہید
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
-
صوبے حجہ پر سعودی جارحیت میں ایک یمنی گذرانے کی شہادت
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر امریکی سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملوں میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب سعودی وزارت جنگ کے ایک اعلی عہدیدار نے یمن پر جارح اتحاد کی بمباریوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
کربلائے یمن کی ایک دردناک تصویر !!!
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقے پر ہونے والی بمباری کے بعد ایک باپ اپنے دو ننہے بچوں کے جنازوں کے قریب بیٹھا ہوا ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی اور اس کے تعلق سے یزید دوراں آل سعود پر سخت لعنت ملامت کی گئی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی ایک بار پھر وسیع فوجی جارحیت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کر کے کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمن پر جارحیت میں امریکی مشارکت
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر سعودی جارحیت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵سعودی امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی ہے۔