-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالف علماء اور مفتیوں کی دھر پکڑ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔
-
شیعہ اب کافر نہیں : سعودی مفتی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہی ہے۔
-
پہلے حرام تھی پر اب حلال ہے! ۔ کارٹون
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱سعودی عرب میں خواتین کے لئے موٹر سائیکل آزاد ہوئی۔ سعودی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ اب خواتین بھی مردوں کی مانند سعودی عرب میں موٹر بائک کا ڈرائیونگ لائیسنس حاصل کرنے کے لئے اقدام کر سکتی ہیں!
-
سعودی مفتی کا ہذیان: بیت المقدس یہودیوں کے حوالہ کردو!!، مسجد الاقصی کی راہ میں مرنا شہادت نہیں!!!
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!