SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سفارت کاری Diplomacy

  • ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • مودی حکومت اور طالبان میں بڑھتی نزدیکیاں، ہندوستان کا کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان

    مودی حکومت اور طالبان میں بڑھتی نزدیکیاں، ہندوستان کا کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان

    Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

  • عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی

    عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔

خاص خبریں

  • ایران میں ریڈیولاجی کا شعبہ ترقی یافتہ ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
    ایران میں ریڈیولاجی کا شعبہ ترقی یافتہ ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
    ۱ minute ago
  • بین گویر:فلسطینیوں، حتی ان کے بچوں پر بھی فائرنگ کرو
  • ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
  • محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا
  • وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS