-
کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶ایران میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی فضائیہ کی مشترکہ نمائش، دہشت گردوں کو خبردار کرنے کے لئے ہے تاہم علاقے کے ممالک کی جانب دوستی اور امن کے پیغام کی حامل ہے۔
-
ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹عید مبعث رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے ایرانی حکام اور عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفراء نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔