-
ایران نہیں، یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کی وعدہ خلافی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، کسی بھی منطق کے تحت ایران ایٹمی معاہدے پر یکطرفہ عملدرآمد کا پابند نہیں ہے۔
-
حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
-
میانمار، سوچی کے دست راست پر فوج نے ہاتھ ڈالا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱میانمار میں سابق حکمراں جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف فوج کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
میانمار کی صورت حال پر سلامتی کونسل کو تشویش
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ایک بیان میں میانمار میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں فوجی بغاوت سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔