-
سلامتی کونسل میں مغرب کی شام مخالف کوششوں کی شکست
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
غوطہ شرقی کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
شام میں فائربندی کے نفاذ پر سلامتی کونسل کی تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اقوام متحدہ کی سلامتی کے ارکان نے شام میں فائربندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے دوسری جانب غوطہ شرقی کے باشندوں نے شامی فوج کی حمایت میں ریلی نکالی ہے
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں جنگ بندی پر تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے شام میں جنگ بندی پر عمل در آمد کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
سلامتی کونسل کی قرار داد کامقصد شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
-
یمن کے بارے میں روسی موقف کا خیر مقدم
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جارحین کی حمایت
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
-
برطانیہ جنگ یمن میں جارح ملک کا حامی، ایران
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
-
شام سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روزہ فائربندی سے متعلق مسودہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے تاہم اس قرارداد میں دہشت گرد گروہوں القاعدہ، جبہہ النصرہ اور داعش کو الگ رکھا گیا ہے