-
شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب - یورپ اجلاس میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔
-
سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔
-
ناچ کھڑے ہو کر،مگر نماز بیٹھ کر ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!
-
سعودی حکومت میں بڑی تبدیلی، وزیر خارجہ برطرف
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں معزولیاں اور تقرریاں
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز نئی کونسلوں کی تشکیل اور نئے وزارت خانوں کے قیام کے ساتھ ساتھ بہت سی معزولیوں اور تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں افراتفری!!! ۔ کارٹون
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳۲۱ اپریل کی شب آل سعود کے شاہی محل میں ہونے والی زبردست فائرنگ کے بعد سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ ایک چھوٹے کھلونہ ڈرون کی وجہ سے عمل میں آئی۔جبکہ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو کچھ کہا جا رہا ہے۔غیر مصدقہ خبروں میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس واقعے کے بعد ملک سلمان اور ولی عہد بن سلمان دونوں محل سے باہر نکل کر ایک فوجی چھاؤنی میں چلے گئے تھے۔
-
قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶آل سعودی نے گزشتہ روز اپنی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمنیوں کی ایک تقریب شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد مظلوم یمنی شہید و زخمی ہوئے۔ اسی شادی میں شریک ایک یمنی خاتون نے تسبیح ہاتھ میں لئے جام شہادت نوش کیا۔ (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
خادم حرمین شریفین کی تنخواہ، جان کر حیران ہو گیا عالم اسلام... مقالہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵آج کل عالمی میڈیا میں سعودی فرمانروا کی تنخواہ کا موضوع گفتگو کا محور بنا ہوا ہے۔
-
سعودی عرب، بیٹے کی ناتجربہ کاری اور باپ کی تشویش
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ان دنوں عرب سیاسی حلقوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گہری تشویش پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
-
معاشی بدحالی کے خلاف سعودی عرب میں مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰مہنگائی الاؤنس کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ فیصلے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔