-
ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے 25 تمغے جیت لیے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو ایشین چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنگ برنگے تمغے جیت لیے۔
-
ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
-
کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔
-
پاکستان میں نوروز فیسٹیول
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پرسپولیس اور استقلاب کے درمیان زبردست مقابلہ+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے ایک اہم مقابلے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا۔
-
صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔
-
سنندج میں عالمی جشن نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔
-
ہندوستان میں رنگوں کے تہوار ہولی کا پیغام، رنگ و نسل کی نفی
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کے 4 تمغے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱تائیکوانڈو فجر کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایرانی مرد کھلاڑیوں نے سونے کے چار تمغے اپنے نام کئے۔