ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے 25 تمغے جیت لیے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402962-ایران_کی_قومی_روئنگ_ٹیم_نے_25_تمغے_جیت_لیے
 ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو ایشین چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنگ برنگے تمغے جیت لیے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran
  • ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے 25 تمغے جیت لیے

 ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو ایشین چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنگ برنگے تمغے جیت لیے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 طلائی، 7 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لئے

ایشین پیسفک اور پیراکانو چیمپئن شپ، تھائی لینڈ میں 23 مارچ کو شروع ہوئی تھی جو تین روز تک جاری رہی۔