لبنان کے خلاف ایران کا بہترین گول+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i403251-لبنان_کے_خلاف_ایران_کا_بہترین_گول_ویڈیو
فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran

فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔

مشہد مقدس میں امام رضا اسٹیڈیم میں منگل کے روز یہ مقابلہ ہوا تھا۔