SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • تہران مین ٹیکوانڈو کے ایشین مقابلے

    تہران مین ٹیکوانڈو کے ایشین مقابلے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    مرد و خواتین کے ایشین ٹیکوانڈو مقابلے تہران میں منعقد ہو رہے ہیں۔

  • ٹینس میں ایران کی کامیابی

    ٹینس میں ایران کی کامیابی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

    ایران کے ٹینس کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر انڈر ایٹین کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی۔

  • ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری

    ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو

    دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔

  • آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل

    آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔

  • آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ

    آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

  • ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی

    ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔

  • ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن

    ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔

  • پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز

    پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔

  • ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    ۲ seconds ago
  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS