-
کراچی کنگز نے پی ایس ایل ۲۰۲۰ کا میدان مار لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی پانچ وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔
-
پومسے کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے سترہ تمغے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ایران کے تائیکواندو کھلاڑیوں نے پومسے اسٹائل کے آن لائن ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سترہ رنگ برنگے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کو دو صفر سے ہرا دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی ہے۔
-
کرکٹ، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶آئی پی ایل کا فائنل میچ منگل دس نومبر کو ہونے جا رہا ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے باقی بچے میچوں کے دنیا کے معروف کرکٹرس کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ماؤنٹ ایورسٹ کوہ پیماؤں کے لیے کھول دیا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱سات ماہ کے انتظار کے بعد کوہ پیماؤں نے ہمالیہ کی چوٹیوں کی جانب سفر پھر سے شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی زمبابوے کو ہرایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹنی میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے لگاتار دوسری جیت اپنے نام کی۔
-
یمنی وزیر کا قتل سعودی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔
-
ریئل میڈریڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹اسپین کی معروف لالیگا فوٹبال لیگ کے مقابلے میں دو صف اول کی دو یورپی ٹیموں بارسلونا اور رییل میڈریڈ کے درمیان شاندار میچ کھیلا گیا۔
-
ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایرانی اینیمیشن فلم نہنگ سفید یا وائٹ وھیل نے وارسا فلمی میلے میں بہترین اینیمیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔