معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i377781-معذور_یمنی_خواتین_کی_والیبال_ٹیم
یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم