SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا

    ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

  • ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین

    ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

  • بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔

  • کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا

    کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔

  • عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر

    عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی دلانے والے ایام ’’عشرہ فجر‘‘ کا موقع ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں مخلتف اور دلچسپ شکلوں میں خاص تقاریب، پروگراموں اور مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تہران میں واقع ایران کے سب سے اونچے ٹاور میلاد پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں پیشوٹرز نے حصہ لیا۔

  • فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران پہلے نمبر پر

    فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران پہلے نمبر پر

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    ایران نے صوبہ رشت میں منعقدہ پانچویں فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

  • ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری

    ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵

    ایران کی استقلال اور شہرخودرو فٹبال ٹیمیں اپنی حریف ٹیموں کو ہرا کر ایشین چیمپیئن لیگ کے گروپ میں پہنچ گئی ہیں۔

  • ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان

    ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳

    عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کا ایشین اولمپیک کونسل کے نام احتجاجی مراسلہ

    ایران کا ایشین اولمپیک کونسل کے نام احتجاجی مراسلہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸

    ایران نے ایشین اولمپیک کونسل OCA کے سربراہ کے نام ایک احتجاجی خط لکھا ہے۔

  • ایران میں روایتی عالمی کشتی کے مقابلے

    ایران میں روایتی عالمی کشتی کے مقابلے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    ایران کےعالمی روایتی مقابلے (زورخانہ گیم) میں 100 غیرملکی کھلاڑی شریک ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS