-
برق رفتار کنگ فو ماسٹر ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳یہ ہیں چین کے 28 سالہ جانگ چینگ کیانگ جو مارشل آرٹ کونگ فو کے ماہر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 18 سال یہ مہارت حاصل کرنے پر صرف کئے ہیں۔اس وقت وہ برق رفتاری سے پانی پر چلنے کی توانائی رکھنے کے علاوہ اور بھی بہت سی حیرت انگیز توانائیوں کے مالک ہیں۔
-
شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
اولڈ ایج ہوم میں خواتین نے منایا جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰فوٹو گیلری
-
ایران میں شب یلدا
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری
-
خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹فوٹو گیلری
-
نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔
-
زیادہ سونا بھی خطرناک ہے!
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱محققین کا کہنا ہے کہ جس طرح زیادہ دیر تک جاگنا انسان کے لئے نقصان دہ ہے، اسی طرح زیادہ دیر سونے سے بھی انسان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔
-
ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳فوٹو گیلری
-
ایران میں گھڑسواری کے عالمی رزمی مقابلے ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵راہ آبریشم سے موسوم گھڑسواروں کے بین الاقوامی رزمی مقابلے ایران کے آرامش نامی اسپورٹ کلپ میں منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں چوبیس ممالک سے گھڑسوار شریک تھے۔
-
بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔