-
شرپسند اپنے مذموم عزائم میں ناکام
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰سانحہ عاشور کے اصل ذمہ دار حکومتی صفوں میں موجود وہ وزراء ہیں، جو مختلف ٹاک شوز میں شرپسندوں کی مظلومیت کا رونا روتے رہے اور ملت تشیع کو مورد الزام ٹھراتے رہے۔
-
حج ميں 15 ہزار ايرانی اہل سنت حجاج كی شركت
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶اس سال حج ميں 15 ہزار ايرانی اہل سنت حجاج شركت کر رہے ہیں۔
-
داعش، دہشتگرد اور اسلام و انسانیت دشمن تنظیم
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵کراچی میں مرکز اہلسنت پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد تنظیم داعش کے وجود کو کسی صورت ملک میں پھیلنے نہیں دیں گے، نئی نسل بالخصوص طالبعلم اسلام و ملک دشمن تنظیم داعش سے ہوشیار رہیں۔
-
تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں پرتشویش
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲پاکستان میں سپاہ صحابہ نامی کالعدم تکفیری گروہ نام بدل کر کام کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ایران کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ، مہلک ہتھیاروں کی فروخت، مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور فلسطینی سرزمین پر قابض جابر صیہونی حکمرانوں کی حمایت کرنا تھا۔
-
ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔
-
ايران كے اہل سنت کا انتخابات ميں بھرپور کردار
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ايران کے بلوچ اہل سنت عالم دين نے كہا ہےكہ انتخابات ميں شركت كرنا سب كا قانونی اور شرعی فريضہ ہے كيوں كہ ہم ايک اسلامی ملک ميں زندگی گزار رہے ہيں.
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔
-
پاکستان، سعودی کالونی نہیں ہے: سنی اتحاد کونسل
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی حکومت کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
-
پیغمبراسلام (ص) اور اہلبیت (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے دہشتگرد ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے لاہور میں کونسل کے تھنک ٹینک کے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخیاں روکنے کیلئے ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔