-
انڈونیشنا میں آیا تباہ کن سونامی ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 924 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں سونامی 30 ہلاک سیکڑوں لاپتہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا میں 7.9 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸امریکی جیالوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ امریکا کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 31 منٹ پر 7.9 شدت کا زلزلہ آیا۔
-
نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۶جنوبی نیوزی لینڈ میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔