-
سیستان و بلوچستان میں سپاہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
گلوبل ہاک کی ناکامی کے بعد امریکہ نیا ڈرون بنانے میں مصروف
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹فوجی تحقیق کے امریکی ادارے ڈارپا نے ایک نئے ڈرون لانگ شاٹ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جا سکے گا۔
-
پیامبر اعظم 16 فوجی مشقوں میں حملہ آور دفاعی حکمت عملی کا مظاہرہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲پیامبر اعظم (ص) 16فوجی مشقوں کے دوران چھے طرح کی حملہ آور دفاعی حکمت عملی کے تحت مختلف آپریشن انجام دئے گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں " پیامبراعظم 16"
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ کو حتمی طور پر علاقے سے نکلنا ہے: سپاہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
-
سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے پر کام چل رہا ہے، اسرائیل کی کوئی بھی بیوقوفی اس کی آخری بیوقوفی ہوگی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف چھوٹی سی بھی بیوقوفی کی تو ہم ان کی میزائیل چھاونیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے جن کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ایران پر حملے کے لئے ہی تیار کی گئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں حیفا اور تل ابیب کو نیستو نابود کر دیں گے۔