-
داعش کے خلاف میزائلی کارروائی بروقت اور بجا
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام اتحاد و وحدت اور یکجہتی کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن ہے ۔
-
داعش کے لئے ایک ہی میزائل کافی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے پچاس دہشتگرد میزائلی حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے کیا شام میں دہشتگردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز تباہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں شام کے علاقے دیرالزور میں قائم تکفیری دہشتگردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اعلی اہداف کی سمت گامزن
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرجنرل محمد باقری نے تین شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت اوریوم پاسدار کی مناسبت سےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے اعلی اہداف کی سمت رواں دواں ہے
-
استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
سعودی عرب نے خود کو عالم اسلام سے جدا کرلیا ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے-
-
دشمن کو روکنے کی طاقت رکھتے ہیں : ایڈمیرل علی فدوی
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے، دشمن کے خطرات کے سامنے دفاعی دیوار کھڑی کرنے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے
-
دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جہازوں پر گہری نظر ہے: ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جنگی جہازوں پر سپاہ پاسداران گہری نظر رکھتی ہے