SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • سپاہ پاسداران کی جانب سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کرنے کی اپیل

    سپاہ پاسداران کی جانب سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کرنے کی اپیل

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں ملت ایران کے تمام طبقوں سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد ہلاک

    سپاہ پاسداران کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    ایران کے شمال مغربی صوبے کردستان میں سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے والےگیارہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے-

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے آپریشن میں نو دہشت گرد ہلاک

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے آپریشن میں نو دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵

    شمال مغربی ایران میں واقع اشنویہ کے علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا سب سے بڑا دشمن امریکا ہے: سپاہ پاسداران

    اسلامی جمہوریہ ایران کا سب سے بڑا دشمن امریکا ہے: سپاہ پاسداران

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون طیاروں کا یونٹ سپاہ کی بحریہ کی دفاعی اور آپریشنل توانائیوں کا پانچواں مضبوط ستون ہے

  • مغربی تمدن کا شیرازہ بکھر رہا ہے: حسین سلامی

    مغربی تمدن کا شیرازہ بکھر رہا ہے: حسین سلامی

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ مظلوم قوموں کی ثروت لوٹنے کے بعد اب مغربی تمدن کا شیرازہ بکھر رہا ہے-

  • آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

  • علاقے میں امریکی فوجی موجودگی بدامنی کا سبب ہے: ایڈمرل علی فدوی

    علاقے میں امریکی فوجی موجودگی بدامنی کا سبب ہے: ایڈمرل علی فدوی

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے علاقے میں امریکی فوجی موجودگی کو بدامنی کا سبب قرار دیا ہے۔

  • ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات  کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری

    ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا: مسعود جزائری

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی توسیع پسندیوں اور ناجائز مطالبات کے سامنے کسی قیمت پر نہیں جھکے گا۔

  • شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر، بریگیڈیئر جنرل پاکپور

    شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر، بریگیڈیئر جنرل پاکپور

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ شام کی میدانی صورت حال بہت بہتر ہے۔

  • ایران کی دفاعی توانائی انتہائی اطمینان بخشں سطح پر ہے

    ایران کی دفاعی توانائی انتہائی اطمینان بخشں سطح پر ہے

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی انتہائی اطمینان بخشں سطح پر ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS