SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران کسی بھی قسم کے دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دینے کے لیے تیار ہے: جنرل محمد پاکپور

    ایران کسی بھی قسم کے دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دینے کے لیے تیار ہے: جنرل محمد پاکپور

    Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی پر اسلامی جمہوریہ ایران کا جواب انتہائی سخت اور دندان شکن ہو گا۔

  • امریکہ ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہے: ایڈمرل فدوی

    امریکہ ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہے: ایڈمرل فدوی

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی اپریل انیس سو اسی میں صحرائے طبس میں اپنے فوجی آپریشن کی شکست کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہیں۔

  • ایران: سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے سربراہ کا بیان

    ایران: سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے سربراہ کا بیان

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سربراہ علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔

  • امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی

    امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱

    امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے

  • ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی

    ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر، جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں ہیں-

  • مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف

    مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • انقلابی قوتیں ایران میں پیر جمانے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کے راستے کو مسدود کر دیں گی، جنرل حعفری

    انقلابی قوتیں ایران میں پیر جمانے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کے راستے کو مسدود کر دیں گی، جنرل حعفری

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ اور انقلابی قوتیں ایران میں پیر جمانے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کے راستے کو مسدود کر دیں گی۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار جنگی کشتیوں کی بڑے پیمانے پر تیاری

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار جنگی کشتیوں کی بڑے پیمانے پر تیاری

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی تیز رفتار جنگی کشتیوں Fast attack craft کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی گئی ہے۔

  • ایران کے میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں: حسین سلامی

    ایران کے میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں: حسین سلامی

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں۔

  • ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا باعث

    ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا باعث

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے کے مشیر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت کو خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا سبب قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS