-
دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نام اپنے ایک مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایران کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کو غزہ میں کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: قدس فورس کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو جنگ کے آغاز سے اب تک بے گناہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے سوا کچھ حاصل نہيں ہوا ہے-
-
صیہونی حکومت دمشق پرجارحیت کی ذمہ داری قبول کرے: شامی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام مراسلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں شام پر صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہید موسوی کا قتل، غزہ میں صیہونی حکومت کی سخت شکست کی وجہ سے کیا گيا، ہم بدلہ لے کر رہيں گے ، آئي آر جی سی کے ترجمان
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے شام میں جنرل سید رضی کے قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ دہشت گردانہ حملہ غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے کیا گيا تھا۔
-
اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے ایک اسٹریٹجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔