-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
اسپیکر قالیباف نے یمن کے وزیر اعظم کی شہادت کی تعزیت پیش کی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں یمن کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور ان کے کئی وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
یمن صیہونی حکومت کا دنداں شکن جواب دے گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یمن پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا اور یمن کے وزیر اعظم اور کابینہ کے کئی وزیروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام کے ساتھ ساتھ اعلان کیا کہ یمن کے شجاع عوام دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کی حمایت سے مجرم صیہونیوں کو دنداں شکن اور پشیمان کن جواب دیں گے۔
-
ایران خطے کے نقشے میں تبدیلی اور تہران-ایروان تعلقات کو نقصان پہنچانے کا مخالف ہے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے تہران خطے کے نقشے میں کسی بھی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران میں موساد کے پھر کئی جاسوس گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک کامیاب کارروائی انجام دے کر صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کے آٹھ جاسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔،
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 13 ہلاک، متعدد گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے تین اضلاع میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
-
ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸ایرانی قیدیوں نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ مزاحمت کا جذبہ بڑے سے بڑے سامراجی منصوبے کو بھی ناکام بناسکتا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔