-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب ابومہدی المہندس کی 5 ویں برسی آج ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کی یمنی مجاہدین کے استقامت کی تعریف، یمن کی مسلح افواج نے انجام دی مثالی فوجی کارروائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت زمین اور سمندروں نیز فضاؤں میں ہم پر غلبہ پانے کی طاقت نہیں رکھتی؛ جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نےکہا ہے کہ ہماری طاقت ایران کی سرحدوں سے بہت آگے تک ہے اور دشمنوں کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہوگا۔
-
وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔
-
شام صیہونیوں کا قبرستان بن جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸جنرل سلامی نے کہا کہ جیسے ہی شامی حکومت گری اس ملک میں مختلف قسم کے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
تکفیری تحریکوں کا مقابلہ کر کے ایران کے نظام اسلامی نے پوری بشریت کی بڑی خدمت کی ہے: جنرل سلامی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے شامی فوج کی جگہ جنگ نہ کرنے کو منطقی فیصلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی مدد کے راستے کھلے ہوئے ہیں۔
-
شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔