SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران کا بحری بیڑا ورٹیکل میزائل لانچنگ سسٹم سے لیس: ایڈمرل تنگسیری

    ایران کا بحری بیڑا ورٹیکل میزائل لانچنگ سسٹم سے لیس: ایڈمرل تنگسیری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴

    ایران کی بحریہ کے جہازوں پر ورٹیکل لانچنگ سسٹم اور دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل نصب کئے جا چکے ہیں۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔

  • ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی

    ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔

  • ایران کا جدید ترین میزائل فتاح، اینٹی میزائل سسٹم کا قاتل

    ایران کا جدید ترین میزائل فتاح، اینٹی میزائل سسٹم کا قاتل

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶

    فتاح میزائل کی رفتار بہت زیادہ ہے اور اتنی رفتار رکھنے والے میزائل کا مقابلہ کرنا ناممکن ہے۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی

    ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔

  • صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن: سپاہ قدس کے کمانڈر کا بیان

    صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن: سپاہ قدس کے کمانڈر کا بیان

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴

    صیہونی حکومت زوال اور نابودی کے راستے پر اور تباہی کی جانب گامزن ہے۔

  • ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳

    حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے داعش کے ایک  سرغنہ کو گرفتار کیا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبہ فارس میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے جس نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے دوران 13 افراد کو شہید اور 20 کو زخمی کر دیا تھا۔

  • صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی

    صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔

  • علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی

    علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
    حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
    ۱۴ minutes ago
  • صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
  • ہیروشیما میں امریکی بربریت کو یاد کیا گیا
  • ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے
  • حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے معاملے پر لبنان کی کابینہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS