-
ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲ایران کی مسلح افواج کے ڈرون طیاروں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے پر پرواز کرکے اس کے عرشے کی شفاف تصاویر بنا کر براہ راست زمینی اسٹیشن کو ارسال کی ہیں۔
-
استقامت کے راستہ جاری رکهنے کا عزم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ کی راہ جاری ہے؛ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید حجازی اور استقامتی محاذ کی راہ بدستور جاری ہے-
-
صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰صیہونیت و تکفیریت کے نحس پیکر پر لرزہ طاری کرنے والی اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی (سردار حجازی) کے جسد خاکی کی آج تہران میں واقع سپاہ پاسداران کے ہیڈ کواٹر میں تشییع کی گئی جس میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک تھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔
-
ایران میں آرمی ڈے کی تقریبات
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔
-
مقدس دفاع کی یادگار، سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی خالق حقیقی سے جاملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
ایران ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے: سربراہ مسلح افواج
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایرانی فوج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت و دھمکی کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
صابرین یونٹ کی آئس اسکیٹنگ کی مشقیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ماحول کے اعتبار سے اپنے آپ کو فٹ رکھنا بہت ضروری ہے ، لیکن سیکیورٹی سے مربوط افراد میں فٹنس کا لازم ہونا ضروری ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے صابرین یونٹ نے اپنی جسمانی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لئے آئس اسکیٹنگ کی مشقیں انجام دیں ہیں۔