صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i384713-صیہونیوں_کی_نیند_حرام_کرنے_والے_کو_نیند_آئی_تصاویر
صیہونیت و تکفیریت کے نحس پیکر پر لرزہ طاری کرنے والی اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی (سردار حجازی) کے جسد خاکی کی آج تہران میں واقع سپاہ پاسداران کے ہیڈ کواٹر میں تشییع کی گئی جس میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰ Asia/Tehran
  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر

صیہونیت و تکفیریت کے نحس پیکر پر لرزہ طاری کرنے والی اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی (سردار حجازی) کے جسد خاکی کی آج تہران میں واقع سپاہ پاسداران کے ہیڈ کواٹر میں تشییع کی گئی جس میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک تھے۔

جنرل حجازی سپاہ پاسداران کے ایک بڑے قیمتی اعلیٰ کمانڈر تھے جنہوں نے خطے بالخصوص لبنان میں صیہونیت کے بالمقابل محاذ استقامت کی تقویت میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ جنرل حجازی کو آخری رسومات کے بعد اصفہان شہر کے گلستان شہدا نامی قبرستان میں انکے شہید بھائی کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔