SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل

    ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے دوران اب تک سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ ہو چکی ہے ۔

  • سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت

    سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا

  • سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔

  • ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی

    ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔

  • ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم

    ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں  کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔

  • دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • دشمن کی چھوٹی سی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی: سپاہ پاسداران

    دشمن کی چھوٹی سی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی: سپاہ پاسداران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری دشمنی کے باوجود ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔

  • انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

    انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱

    ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔

  • جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل

    جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔

  • انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے

    انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸

    کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS