-
ہندوستان؛ کانگریس کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ہندوستان میں کانگریس کے رہنماؤں نے امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے ٹیرف پر فیصلے کی تعریف کی ہے
-
امریکہ ؛ ٹرمپ نے تمام ممالک پر دس فیصد ٹیرف کا حکم نامہ جاری کر دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳امریکی سپریم کورٹ کے توسط سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر دس فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔
-
ہندوستان ؛ سپریم کورٹ نے تبدیلی مذہب مخالف قوانین پر نوٹس جاری کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کئی ریاستوں کے تبدیلی مذہب مخالف قوانین کو چیلنج کرنے والی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر منگل کے روز اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لی
-
عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۲طلبا رہنما عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ نے ضمانت نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی پانچ ملزمین کو ضمانت دے دی ہے۔
-
ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سپریم کورٹ کی جانب سے اناؤ عصمت دری معاملے کے مجرم بی جے پی کے پرزور حامی اور سابق رکن اسمبلی سینگر کی ضمانت معطل کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔