-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد سمیت متعدد علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی رفت و آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات، ترقی اور پیشروفت کی نئی راہ میں داخل ہو رہے ہیں۔
-
توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے تین سال قبل اپنے جیسے لوگوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے اس ریسٹورینٹ کی بنیاد رکھی اور اب ان کی خواہش یہ ہے کہ اس کی ایک برانچ ملک کے باہر بھی کھولی جائے۔
-
دلفریب مناظر کا شہر سی سخت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲سی سخت، جنوبی ایران میں کوہ زاگرس کے دامن میں واقع خوبصورت سیاحتی شہر ہے۔
-
اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں کی نظر میں ایران کی اہمیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں نے سیاحت کی نظر سے ایران کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
’’وائٹ ڈریگن‘‘ دنیا کا سب سے بڑا گلاس برج۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ویتنام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
-
غیر ملکی سیاح ایران کو کیسا دیکھتے ہیں؟+ تصاویر+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳عجائب گھریا میوزیم کسی تہذیب کی تاریخ، ثقافت اور تاریخ کی نمائندگی کرتے ہیں اور ممالک کے ثقافتی اور قدرتی ورثے کی نمائش میں عجائب گھروں کی اہمیت کے پیش نظر، انٹرنیشنل کمیٹی آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے 18 مئی کو عالمی میوزیم اور ثقافتی ورثے کے دن کے طور پر نامزد کیا ہے۔