• نوروز کی چھٹیوں کے بعد واپس گھروں کو لوٹتے مسافر۔ ویڈیو

    نوروز کی چھٹیوں کے بعد واپس گھروں کو لوٹتے مسافر۔ ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    نوروز کے موقع پر ایران کے جزیرے کیش میں مسافروں اور سیاحوں کا ایک ہجوم تھا جو ایران کے مختلف علاقوں سے اپنی گاڑیوں کے ہمراہ وہاں سیر و تفریح کے لئے پہنچے تھے۔ مگر سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا جس کے باعث بہت سے مسافروں کو قبل از وقت اپنے گھروں کو لوٹنا پڑا۔

  • افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔

  • عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید

    عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔

  • ایران کے قدرتی حسن کا نظار، جاشک  میں نمک کا گنبد

    ایران کے قدرتی حسن کا نظار، جاشک میں نمک کا گنبد

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    نمک کے گنبد ، جنوبی ایران کے شہر دیر میں ارضیاتی تبدیلیوں کا حیرت انگیز نمونہ ہیں جس نے صوبہ بوشہر کے قدرتی حسن میں چار چاند لگا دیئے ۔

  • ایران کا جزیرۂ ہنگام کھلنڈر ڈولفن کا میزبان

    ایران کا جزیرۂ ہنگام کھلنڈر ڈولفن کا میزبان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    منچلی ڈولفن کی مستیوں نے خلیج فارس میں سرخ موتی کی مانند چمکنے والے جنوبی ایران کے جزیرہ ہنگام کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔

  • پاکستان، مری علاقے میں سیاحوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کئی ہوٹل سیل

    پاکستان، مری علاقے میں سیاحوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کئی ہوٹل سیل

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸

    پاکستان کے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے زیادہ چارج کرنے کی شکایات پر مری میں پندرہ ہوٹل سیل کر دیے ہیں۔

  • پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے

    پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔

  • اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی

    اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴

    سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔