-
اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کی۔
-
سیاہ فاموں کو امریکہ کے نظام انصاف پراعتماد نہیں: امریکی اٹارنی جنرل کا انکشاف
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے امریکہ میں پھیل گئی ہے۔ نیو یارک، واشنگٹن، نیو اورلینزاور مینی سوٹا میں مشتعل مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ مقتول جارج فلائیڈ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے۔
-
امریکا، نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری، 10 ہزار گرفتار
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷امریکا میں پولیس کے ہاتھوں تشدد کا شکار سیاہ فام نوجوان کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پولیس اب تک 10 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸امریکا کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فرمان پر مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فوج لگادی گئی ہے
-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔
-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کا بڑے پیمانے پر انعکاس
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب کا عالمی سطح پر خاص طور سے پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
امریکہ میں حالات بدستور کشیدہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑک پر نکل آئے۔
-
امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
-
جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکا میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پورٹ لینڈ کے عوام نے عجیب و غریب مظاہرے کئے۔