-
حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دینے پر زور، صدر مملکت سیدابراہیم رئیسی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔
-
آپریشن وعدہ صادق صرف تنبیہی اور محدود تھا، اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ہمارے ہولناک اقدام کا سامنا کرنا پڑے گا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
صیہونی حکام کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا جواب اس سے کہیں زیادہ سنگین ہوگا: صدر رئیسی
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل کی نسل کش حکومت نے کوئی اور احمقانہ قدم اٹھایا تو اسے ایران کا اس سے کہیں زيادہ ٹھوس اور سخت جواب ملے گا۔
-
پاکستانی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔
-
صدر رئیسی اور حماس کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے لیڈران بھی آزادی قدس کی راہ میں فداکاری اور جاں فشانی میں اپنے عوام کے ساتھ صف اول میں ہیں۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے ساتھ اسلامی ملکوں کے تعلقات کے خاتمے پر زور
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی جرائم کے مقابلے میں ایک موثر طریقہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کے نام ایران کےصدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام ارسال کرکے غزہ کے الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران ان کے تین بیٹوں سمیت خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
عید الفطر پر صدر ایران کا پیغام تبریک
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کی مناسبت سے تمام مسلم ملکوں کے سربراہوں اور عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کا شرعی و انسانی فریضہ ہے کہ وہ غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے فوری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت، صدر ایران کا خراج تحسین
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی وسیع پیمانے شرکت کی قدردانی کی ہے۔