-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
صدر ایران کی طرف سے ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدر ایران کا پیغام رمضان، ملت فلسطین کی سربلندی کےلئے موثر قدم اٹھانے پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان المبارک کی برکت سے تسلط پسندوں بالخصوص غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و جور کے مقابلے میں موثر قدم اٹھائیں گے اور سبھی میدانوں میں مسلمانوں خصوصا ستم رسیدہ فلسطینی عوام کی سربلندی کا مشاہدہ کریں گے۔
-
نومنتخب پاکستانی صدر کو صدر ایران کی مبارکباد
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
آج ایران ترقی یافتہ اور سائنس و ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے: صدر ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج کے اسلامی ایران کو ترقی یافتہ اور سائنس و ٹکنالوجی کا حامل ملک قرار دیا ہے۔
-
ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں: صدر ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں ہے۔
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔
-
صدر ایران نے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱صدر ایران نے الجزائر کے دورے سے قبل انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
-
خطے میں اغیار کی موجودگی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: صدر ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مسائل کے حل کے بہانے خطے میں اغیار کی موجودگی سے نہ صرف کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ خود خطے کی اقوام اور حکومتوں کے لیے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوجائے گی۔