-
صدر ایران کی بے نظیر خدا حافظی+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تاجکستان کا کامیاب دورہ کیا۔
-
اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔
-
شانگھائی تنظیم کا سربراہی اجلاس اور صدر ایران کا خطاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی شرکت
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۲در پایان بیست و یکمین نشست سران سازمان شانگهای که در دوشنبه پایتخت تاجیکستان برگزار شد، سران ۸ کشور عضو اصلی سازمان، نظر موافق خود را با تبدیل عضویت جمهوری اسلامی ایران از عضو ناظر به عضو اصلی اعلام و اسناد مربوط به آن را امضا کردند.
-
ایران ، ایشیا کے معاشی بنیادی ڈھانچے سے جڑ رہا ہے ، صدر مملکت
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے سہ روز دورے کے خاتمے کے بعد واپس تہران پہنچ کر کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باقاعدہ رکنیت ایک سفارتی کامیابی ہے ۔
-
تاجیکستان، گارڈ آف آنر کے معائنے کے موقع پر صدر ایران نے بعدِ حمد و درود، سلام کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں ہوئے اکیسویں شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد اپنے تاجیک ہم منصب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک منفرد اتفاق رقم کیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔شانگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے مقام پر پہنچنے پر تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان اف نے اُن کا خیرمقدم کیا۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔