SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن

    ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔

  • پوری قوم کا منتخب صدر اور جمہور کا خادم ہوں، سید ابراہیم رئیسی کا اعلان

    پوری قوم کا منتخب صدر اور جمہور کا خادم ہوں، سید ابراہیم رئیسی کا اعلان

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷

    ایران کے نو منتخب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پوری قوم کے منتخب صدر ہیں اور جمہور کے خادم ہیں۔

  • نو منتخب ایرانی صدر کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام

    نو منتخب ایرانی صدر کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد

    نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • نو منتخب صدر کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    نو منتخب صدر کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ملکی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کریں گے: سید ابراہیم رئیسی

    ملکی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کریں گے: سید ابراہیم رئیسی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ نئی حکومت ملکی مسائل بالخصوص معاشی مشکلات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

  • آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی ملت کے نو منتخب صدر

    آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی ملت کے نو منتخب صدر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

  • صدارتی انتخابات 2021 کی سن رسیدہ ترین ووٹر

    صدارتی انتخابات 2021 کی سن رسیدہ ترین ووٹر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰

    ایک سو گيارہ سالہ خاتون کی صدارتی انتخابات میں شرکت میڈیا کی توجہ کا سبب بن گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    ۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کے ذریعہ امریکا کا ایک اور جدید ڈرون تباہ

  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS