-
پر سکون صدارتی اتنخابات کے لئے ماحول فراہم ہے: چیف الیکشن کمشنر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ جمعہ اٹھارہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات پوری سلامتی کے ساتھ اور پرسکون ماحول میں ہوں گے اور اس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف جنگ روک دی مگر خود اسکے خلاف قانونی جنگ جاری ہے: سربراہ ایران عدلیہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایرانی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
صدارتی امیدواروں نے آج پانچویں اور آخری دن پرچہ نامزدگی داخل کرایا
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کے آخری دن متعدد اہم سیاسی شخصیات نے اپنے کاغذات جمع کرائے ۔
-
جنرل سلیمانی نے کئی قابل افراد کی تربیت کی : سید رئیسی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی، دشمنوں کے خلاف کئی کامیابیوں کے ذریعہ تھے۔
-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
-
عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
امریکہ پر اعتماد کرنا غلطی ہے: سربراہ عدلیہ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایرانی عدلیہ کے سربراہ نےامریکہ پر اعتماد کو دنیا بھر کے ملکوں کی غلطی قرار دیا ہے۔
-
امریکی افواج کو باہر نکالنے کے عراقی فیصلے کا خیرمقدم
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی عدلیہ کا امریکی فوج کے اخراج کا فیصلہ قابل قدر ہے : سربراہِ عدلیہ ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے عراقی عدالت کے فیصلے کو سراہا ہے۔
-
ایران و عراق میں جدائی ناممکن ہے: سربراہِ عدلیہ ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ایران و عراق کی عدلیہ کے سربراہوں نے عدالتی شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔