-
خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کر کے انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکا اور یورپ سے دشمنانہ رویہ ترک کرنے کا مطالبہ، ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سید عباس عراقچی ایران کے وزیر خارجہ بنے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے سید عباس عراقچی کو کثرت رائے سے وزير خارجہ بنا دیا۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
ویانا مذاکراتی عمل کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل تک منتظر رہنا ہوگا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کا انتظار کرنا ہو گا.
-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ