-
ایرانی وزیر خارجہ نے دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
-
یمنی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے؛ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یمنی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کی جانب سے یمن کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے لبنان کے نئے صدر اور لبنانی عوام کو مبارکباد
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کا نیا صدر منتخب ہونے پر جنرل جوزف عون اور ان کے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی عوام میں مقبولیت کی وجہ کیا تھی؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا مقاومتی نظریہ امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کی تخلیق ہے۔ شہید حاج قاسم نے اس نظریے اور مکتب کو استکبار کے خلاف محاذ جنگ میں تبدیل کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کے بانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔