-
ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کےنائب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جوہری معاہدے پر سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
یورپ سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ آئی سی یو میں ہے، یورپ جلدی کرے، ایران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی نیک نیتی پرکسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئیے
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸سید عباس عراقچی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مفادات سے فائدہ نہ اٹھائے تو اپنے جوہری وعدوں کی کمی کو جاری رکھے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا، یورپ کے عملی اقدام میں منحصر ہے نہ کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ امریکہ، یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے مذاکرات سے غلط فائدہ اٹھائے-
-
ایران جارح نہیں تاہم جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے انڈونیشیا کی خارجہ، سلامتی اور دفاعی پالیسی کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشهری سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران نے ابھی تک کوئی بھی جنگ شروع نہیں کی اور نہ کبھی اس طرح کا پروگرام ہے تاہم ایران اپنے دفاع میں آخری حد تک جا سکتا ہے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔
-
فرانسیسی صدر سے ایران کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کے صدر میکرون کے نام ڈاکٹر روحانی کا پیغام
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پیرس میں فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ملاقات میں انھیں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچا دیا۔
-
ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ فرانس کے صدر کے حوالے
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی ایلچی سید عباس عراقچی نے کل رات فرانس کے صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کی اور ان کو ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ دیا.
-
صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.