-
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا اجلاس کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران انسٹیکس کے ذریعے ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی لین کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مشرق وسطی کے امور میں برطانوی وزیر انڈریو موریسن سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے اور ان کے پاس اس سلسلے میں سیاسی عزم و ارادہ بھی نہیں ہے- ان کا کہنا تھا کہ یورپ اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے معمولی سی بھی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا۔
-
ایران کا واضح موقف 60 روز کی مہلت نہیں بڑھے گی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی کوتاہیوں کے ازالے کیلئے دی جانے والی 60 روز کی مہلت میں اضافہ نہیں ہو گا۔
-
تہران میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کے درمیان ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ایران کے نائـب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے درمیان تہران میں مذاکرات ہوئے۔
-
امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵مغربی ممالک افغانستان میں بہت سی مشکلات وجود میں لانے کا باعث ہیں اور افغان مہاجرین کے سلسلے میں ان کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے-
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپی وعده خلافی پر ایران کا ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی اقدامات کے مقابلے پر زور
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ