SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • ہندوستان میں سیلاب 774 افراد ہلاک

    ہندوستان میں سیلاب 774 افراد ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹

    ہندوستان کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان میں سیلاب سے 29 ہلاک 54 ہزار بے گھر

    ہندوستان میں سیلاب سے 29 ہلاک 54 ہزار بے گھر

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴

    ہندوستانی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔

  • کہیں پر آگ تو کہیں پر سیلاب!

    کہیں پر آگ تو کہیں پر سیلاب!

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱

    عجیب ہے یہ نظام دنیا!ایک طرف جہاں امریکہ میں کیلیفورنیا کے جنگلات لقمۂ آتش بن کر خاکستر میں تبدیل ہو رہے ہیں وہیں دوسری طرف لاؤس جیسے دنیا کے مختلف علاقے سیلاب کی زد پر ہیں۔کہیں پر خشکی درکار ہے تو کہیں پر پانی،ایک ہی وقت میں دنیا کی دو متضاد تصویریں!

  • لاؤس میں پانی دیہاتوں میں داخل 20 ہلاک ہزاروں لاپتہ اور بے گھر

    لاؤس میں پانی دیہاتوں میں داخل 20 ہلاک ہزاروں لاپتہ اور بے گھر

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    ایشیائی ملک لاؤس میں ایک زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے پانی دیہاتوں میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد لاپتہ اور درجنوں گاؤں زیر آب آگئے۔

  • چین میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو

    چین میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱

    چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے سبب بعض علاقوں میں خاصی تباہی کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔رپورٹوں کے مطابق اب تک چالیس سے زائد لوگ سیلاب کے سبب لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔

  • جاپان میں طوفانی بارش و سیلاب 100 افرادہلاک 40 لاکھ متاثر

    جاپان میں طوفانی بارش و سیلاب 100 افرادہلاک 40 لاکھ متاثر

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹

    جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔

  • جاپان میں طوفانی بارش 38افراد ہلاک 19 لاکھ بے گھر

    جاپان میں طوفانی بارش 38افراد ہلاک 19 لاکھ بے گھر

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵

    جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 38افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

  •  رودسرمیں سیلاب زدگان کیلئے امدادی سرگرمیاں

    رودسرمیں سیلاب زدگان کیلئے امدادی سرگرمیاں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱

    فوٹو گیلری

  • امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشیں، تیرہ ہلاک

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشیں، تیرہ ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔

  • جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر

    جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS