-
شامی فوج نے اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے نظریات سے بھی جنگ ضروری ہے: بشار اسد
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ اس کے افکار و نظریات سے بھی جنگ بہت ضروری ہے۔
-
شام، امریکی اڈے پر دوسری بار حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵شام میں امریکی اڈے پر دوسری بار حملے کی خبر ہے۔
-
شامی فوج اور مزاحمتی فورسز کے مراکز پر امریکی دہشتگردوں کے حملے جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی اڈے پر پھر راکٹ حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱شام کے دیر الزور آئل فیلڈ کے علاقے میں قائم امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام نے امریکا کو رسوا کر دیا، چوری کی تفصیلات بیان کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱شام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ پانچ دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرائے ہیں۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع علاقے طرطوس پر حملہ کیا ہے۔
-
ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱شام کے صدر بشار اسد نے عید قربان پر اپنے تہنیتی پیغام میں دہشتگردی کی بیخ کنی اور ملک کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کی بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے حقائق کو مسخ کرنے کے ذمہ دار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک کی غلط پالیسی، شام میں انسانی تباہی کا باعث بنی ہے۔
-
شام میں امریکا کا ڈرٹی گیم، دہشت گردوں کو دیئے اہم ہتھیار
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔