-
شامی فوج نے ایک بار پھر جارح امریکیوں کو انکی حقیقت یاد دلائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے القامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
-
شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔
-
آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
-
شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
-
شام میں غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے پر امریکا اور ترکی کا اصرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴شامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں
-
شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام، امریکی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی ٹولے کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پچاس ٹرکوں پر مشتمل جنگی ساز و سامان کے ساتھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہو گیا۔
-
پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔