-
دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔
-
شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔
-
شام کو ملا نیا وزیر دفاع، دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں عباس کو ہے کافی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۳ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کو ایک بار پھر خفت و خواری کا سامنا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شامی تیل کی پھر چوری، چوروں کی ٹیم عراق پہنچی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔